نجس غلیظ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - (فقہ) نجاست غلیظ سے آلودہ شے، وہ چیز جس پر کسی سخت قسم کی نجاست پڑی ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - (فقہ) نجاست غلیظ سے آلودہ شے، وہ چیز جس پر کسی سخت قسم کی نجاست پڑی ہو۔